ٹما ٹر کا استعما ل ہائی بلڈ پر یشر اورکو لیسٹرو ل سے محفو ظ رکھتا ہے ،تحقیق

ٹما ٹر کا استعما ل ہائی بلڈ پر یشر اورکو لیسٹرو ل سے محفو ظ رکھتا
ہے ،تحقیق
کینبرا …ایک حا لیہ طبّی تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ سر خ ٹما ٹرو ں کا استعمال بلند فشا ر ِ خو ن اور خو ن میں کو لیسٹرو ل کی سطح کو کم کر نے میں مددگا ر ثا بت ہوتاہے ۔ آسٹر یلیا میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطا بق ٹماٹروں میں پا ئے جا نے والے جزو Lycopene کی روزانہ پچیس ملی گر ام مقدار خون میں چکنا ئی کی سطح کو دس فیصد تک کم کرسکتی ہے۔ ماہرین کا یہ بھی کہناہے کہ ٹماٹر کو پکا کر کھا نا یا اس کا پیسٹ استعما ل کر نا کچے ٹما ٹر کھانے سے زیا دہ فا ئدہ مند ثا بت ہو تا ہے اور روزانہ پچا س گر ام ٹما ٹر کے پیسٹ کے استعمال سے دل کی بیماریوں سے بھی محفو ظ رہا جاسکتاہے ۔
 

No comments:

Post a Comment